ساوتھ ایشیئن فٹ بال چیمپئن شپ ،پاکستان نے بھارت کو0-9کی عبرت ناک شکست دیدی
منگل 6 دسمبر 2016 12:52
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کے خلاف پر جوش انداز میں میچ کا آغاز کیا اور ہر پلیئر نے اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ دکھایا۔بھارت کے خلاف مبشر نے 3،گوہر علی اور سعد نے 2-2گول کیے جبکہ عباس رانا اور احد نے 1,1 گول کیا۔پاکستانی فٹبالرز نے بھارتی پلیئرز کی ایک نہ چلنے دی اور یکے بعد دیگرے گول کرتے گئے۔ پاکستانی ٹیم نے بھارت کی ہیٹرک کو بھی ناکام کردیا اور تیسری ساوتھ ایشیئن فٹ بال چیمپئن شپ میں فتح حاصل کی۔۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.