سپریم کورٹ میں ثابت کردیامریم نواز وزیراعظم کی زیر کفالت ہے،تحریک انصاف
ان کا کہنا تھا کہ سونے کے انڈے دینے والی مرغی کے بعد اب سونے کے انڈے دینے والی گاڑی بھی آگئی ہے ،نعیم الحق اورفواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
منگل 6 دسمبر 2016 14:47
(جاری ہے)
1999 تک حسین نواز کی کوئی آمدن نہیں تھی تو فلیٹ خریدنے کے لئے اتنے پیسے کہاں سے آئے ۔ مریم نواز نے 2006 میں استعمال شدہ بی ایم ڈبلیو منگوائی انہوں نے کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا ۔
مریم نواز کے گوشواروں میں آمدن اور ٹیکس صفر ہے ۔دو سال میں ان کا سفری خرچہ 36 لاکھ سے زیادہ کا ہے تو یہ پیسے کہاں سے آئے ہیں ۔ اس موقع پر نعیم الحق نے کہا کہ آج دستاویزات جمع کرا کر ہم نے نواز شریف کے خلاف کیس کو ثابت کر دیاہے ۔ مریم نواز جاتی امراء اور وزیر اعظم ہائوس میں رہتی ہیں جبکہ کاغذات میں وہ خودمختار ہیں مریم نواز وزیر اعظم کی زیر کفالت ہے انہوں نے مزید کہا کہ غیر رجسٹرڈ ٹرسٹ ڈیڈ کو تسلیم نہیں کیا جاتا ۔ان کا کہنا تھا کہ سونے کے انڈے دینے والی مرغی کے بعد اب سونے کے انڈے دینے والی گاڑی بھی آگئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.