ایران میں آن لائن حسن کی جلوہ گری ،12 ماڈلوں کو 6 سال تک سزائے قید
ْ آٹھ خواتین ،چارمردسزاپوری ہونے کے بعد دوسال تک بیرون ملک بھی نہیں جاسکتے،ایرانی عدالت
منگل 6 دسمبر 2016 16:32
(جاری ہے)
استغاثہ کے مطابق مجرم قرار دیے گئے مرد فیشن والے ملبوسات پہن کر ایسی عورتوں کے ساتھ آن لائن نمودار ہوتے تھے جنھوں نے اسلامی حجاب نہیں اوڑھے ہوتے تھے۔اس طرح وہ اخلاقی بے روی کی حوصلہ افزائی کے مرتکب ہوئے ہیں۔انھوں نے مغربی فیشن کی آن لائن اور سوشل میڈیا پر تشہیر کی ہے۔
ایک وکیل نے ایران کی لیبر نیوز ایجنسی کو بتایا کہ مجرموں پر جیل کی سزا پوری کرنے کے بعد دو سال کے لیے ملک سے باہر جانے پر پابندی ہوگی اور وہ فیشن سے متعلق پیشوں میں ملازمتیں بھی نہیں کرسکیں گے۔ واضح رہے کہ ایرانی حکام نے ان دنوں آن لائن اور بالخصوص انسٹا گرام پر اخلاق باختہ ماڈلنگ کے خلاف مہم شروع کر رکھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.