جونیئر ہاکی ٹیم کو پہلے تو بھارتی ویزے نہ ملے، بھارتی سفارتخانے میں پاسپورٹس بھی پھنس گئے
پی ایچ ایف نے پاسپورٹس کی واپسی کیلئے بھارتی سفارتخانے کیساتھ ای میل کے ذریعے 2 مرتبہ رابطہ کیا لیکن مسلسل ٹال مٹول کیاجارہا ہے
منگل 6 دسمبر 2016 16:37
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارت جانا تھا اور ویزوں کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کے پاسپورٹس بھارتی سفارتخانے کو دئیے گئے۔
بھارت نے ویزے دینے سے تو صاف انکار کر دیا لیکن اب پاسپورٹس واپس کرنے کیلئے بھی ٹال مٹول سے کام لیا جا رہا ہے جس کے باعث دیگر ٹورنامنٹس میں پاکستانی جونیئر ہاکی ٹیم کی شرکت بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق پاسپورٹس کی واپسی کیلئے بھارتی سفارتخانے کیساتھ ای میل کے ذریعے 2 مرتبہ رابطہ کیا گیا ہے لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.