پاکستان کبڈی فیڈریشن کا ملکی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی نیشنل کبڈی چیمپین شپ کرانیکا فیصلہ
منگل 6 دسمبر 2016 18:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 دسمبر2016ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے ملکی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی نیشنل کبڈی چیمپین شپ رواں ماہ منعقد کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
(جاری ہے)
پاکستا ن کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور کے مطابق قومی سطح پر کھیلی جانیوالی پہلی وویمنز کبڈی چیمپین شپ 14دسمبر سے لاہور میں کھیلی جائے گی جس میں پاکستان آرمی ، واپڈا، ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور اسلام آباد سمیت صوبوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔
انہوں نے بتایاکہ ایونٹ کا مقصد خواتین میں کبڈی کھیل کو فروغ دینا ہے ، چیمپین شپ کے دوران خواتین کھلاڑیوں کا پول تیار کرینگے ، سیکرٹری پاکستان کبڈی فیڈریشن کا کہنا تھا کہ چیمپین شپ کے دوران قومی وویمن ٹیم کے چنائو کیلئے پلیئرز کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا جس کا تربیتی کیمپ بھی لگایا جائیگا جو آئندہ سال متحدہ عرب امارات میں ہونیوالی انٹرنیشنل وویمنز کبڈی چیمپین شپ میں شرکت کرئے گی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.