فرانسیسی خواتین کو بھی کاروباری سیکٹر میں مشکلات پیش آتی ہیں ، فرانسیسی سفیر مارٹن ڈورنس
منگل 6 دسمبر 2016 23:07
(جاری ہے)
فرانسیی سفیر نے کہا کہ اصولاً فرانس میں موجود پاکستانی کمرشل قونصلر کو آپ لوگوں کو مارکیٹ اور وہاں کی ضروریات کے بارے میں آپ کو آگاہ رکھنا چاہیے کیونکہ اس کی بیرون ملک تعینات کامقصد ہی ہوتاہے۔
تاہم آپ لوگ اپنے مختلف پروجیکٹس اور پلان بنا کرہمیں دیں ہم آپ کو مکمل مدد فراہم کریں گے۔اس موقع پر وومن چیمبر آف کامرس کی صدر مسز نسیم رحیم، سینئر نائب صدر فلزا ممتاز، نائب صدر عنبرین عباس، سابقہ صدر معصومہ سبطین ودیگر نے کہا کہ پاکستان کی بزنس پیشہ خواتین اور فرانس کی کاروباری خواتین کے وہ انٹر پرنیور ایکسچینج پروگرام شروع کئے جائیں۔یہاں پرتیار ہونے والی ہینڈی کرافٹس مصنوعات کی فرانس تک آسان رسائی وہاں کی ضروریات کے مطابق ان کی تیاریاور دیگر معلومات سے ہمیں مسلسل آگاہ رکھا جائے ۔ ہمارے ممبران اور ان کے اپنے اپنے سیکٹرز کے مطابق فرانسیی فنی مہارت اور تربیت کے پروگرامز بھی تشکیل دینے جائیں جبکہ وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان کی خواتین کے لئے ویزہ کے مسائل کے خاتمہ اور آسانیاںمہیا کرنے کا پروگرام بھی شروع کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.