پاک بھارت دشمنی ، انگلینڈ بورڈ کیش کرانے کی پلاننگ کرنے لگا
ورلڈ کپ 2019 میں میگا مقابلے کیلیے لندن کے اولمپک اسٹیڈیم پر نگاہیں جمالیں
بدھ 7 دسمبر 2016 13:24
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) انگلینڈ بھی پاک بھارت دشمنی کو کیش کرانے کی پلاننگ کرنے لگا، بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 میں میگا مقابلے کیلیے لندن کے اولمپک اسٹیڈیم پر نگاہیں جمالیں،60 ہزار تماشائیوں کی گنجائش نے اسے بہت دور کی سوچنے پر مجبور کردیا، چھوٹی باؤنڈریز کی وجہ سے آئی سی سی کی خصوصی اجازت درکار ہوگی، کاؤنٹیز کی جانب سے مخالفت کا خطرہ بھی موجود رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق انگلینڈا آئندہ برس جون میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کررہا ہے جس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ ایجبسٹن میں ہوگا، وہاں میچ کی ٹکٹیں فروخت شروع ہونے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی ختم ہوگئیں۔ اسی بات نے انگلش بورڈ کو ورلڈ کپ 2019 کے لیے لندن کے 60 ہزار تماشائیوں کی گنجائش رکھنے والے اولمپک اسٹیڈیم پر غور کرنے کیلیے مجبور کردیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.