کپل شرما کی معاو ضے پر سب سے بڑی ڈیل
بدھ 7 دسمبر 2016 13:45
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق کپل شرما نے سونی چینل کے ساتھ نیا کنٹریکٹ کرلیا ہے اور وہ اب مزید ایک سال تک چینل سے منسلک رہیں گے جسکے بعد دی کپل شرما شو 2017کے آخر تک جاری رہے گا لیکن ان سب سے ہٹ کر کہ کپل اس شو سے کتنا کما رہے ہیں یہ جان کر آپ کو واقعی حیرت ہوگی اس سے قبل کپل ایک شو کا 60 سے 80 لاکھ روپے معاوضہ لیتے تھے لیکن اب ذرائع کے مطابق سونی چینل کیساتھ ہونیوالے ایک سالہ توسیع شدہ معاہدے کے تحت وہ سالانہ 110 کروڑ روپے معاوضہ حاصل کر رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق چینل والے ان سے اور ان کے شو سے بہت خوش ہیں، یہ شو ان کیلئے بہت منافع بخش ہے یہی وجہ ہے کہ وہ کپل کو کہیں جانے نہیں دینا چاہتے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.