ْ جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے ’’عام لوگ اتحاد ‘‘کے نام سے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کردیا
پاناما لیکس پر کمیشن نہیں بنا چاہیے سپریم کورٹ ہی فیصلہ کرے‘تحر یک انصاف پر پیرا شوٹ لوگوں کا قبضہ ہو چکا ہے‘سیاست کو تجارت سے الگ کرینگے‘انصاف کی فراہمی حکمرانوں کی ترجیحی نہیں ہے‘عوام کی جو دولٹ ہڑپ کی اس واپس لے کر آئیں گے‘پانامہ پر کمیشن کے خلاف ہوں ‘گی‘حکمرانوں نے لندن میں فلیٹ خریدنے کا اعتراف کرلیا ہے‘لاہور میں چوہدری محمدانور او ر دیگر کے ہمراہ پر یس کا نفر نس
بدھ 7 دسمبر 2016 17:56
(جاری ہے)
جسٹس (ر) وجہیہ الدین نے مزید کہامیں کل بھی پاناما لیکس پر کمیشن بنے کے خلاف تھا اور آج بھی خلاف ہوںاس کا فیصلہ صرف سپریم کورٹ ہی کرے گی‘حکمرانوں نے لندن میں فلیٹ خریدنے کا اعتراف کرلیا ہے ۔
انہوںنے کہا کہ بد قسمتی سے آج کی عدالیہ انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہیں اس کی وجہ انتظامیہ نے ان کو یرغمال بنا لیا ہے‘ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے اس کے خاتمے کے بغیر ہم دیگر ترقی یافتہ ممالک اک مقابلہ کیسے کرسکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا یہ پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے ہماری پارٹی میں کوئی شخص عہدوں کا خواہش مند نہیں ہے پارٹی میں 80عوامی نمائندے ہونگے اسمبلیوں میں 99فیصد نمائندوں کا تعلق امیر طبقے سے ہیں جبکہ ہماری ترجیحی ،یوتھ ،خواتین ،مینارٹی اور مزدور ہیں ہم ان کو اسمبلیوں میں لے کر آئیں گئے۔انہوں نے مزید کہا آئندہ عام انتخابات سے قبل پارٹی الیکشن کرائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.