کیسکو عوام کو بجلی فراہمی کیلئے تمام ترممکنہ اقدامات کررہی ہے ،ایکسین کیسکو خضدار امیر علی بگٹی
بدھ 7 دسمبر 2016 18:20
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اس کے لئے ضروری ہے کہ گھریلو اور زرعی صارفین کیسکو کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے اپنے کنکشن قانونی بنائیں تاکہ کیسکو خسارے سے بچ سکے ۔
میں بذات خود اور میرا کیسکو کا عملہ صافین کے ساتھ بھر پورے تعاون کررہے ہیں کوشش کررہے کہ عوام کو کسی بھی زحمت اور پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ انہوںنے بتایاکہ شہر میں بعض مقامات پر اب تک دو ہزار سے زائد میٹر لگ چکے ہیں اور مذید میٹر لگائے جارہے ہیں ۔ جن صارفین پر بقایاجات ہیں ۔ وہ بقایاجات فوری طور پر ادا کردیں تاکہ بجلی کی ترسیل میں کوئی تعطل نہ آئے ۔ انہوںنے کہاکہ میرے دروزاے بجلی صارفین کے لئے ہر وقت کھلے ہیں اور کوشش کی جارہی ہے کہ بجلی صارفین کے ساتھ خصوصی تعاون جاری رکھا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.