اسلام آباد چیمبر کے ایک وفد کی سعودی سفیر عبداللہ مرذوق الزاہرانی سے ملاقات، دو طرفہ تجارت میں اضافے پر تبادلہ خیال
سعودی عرب پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور اسے اپنا اہم تجارتی پارٹنر سمجھتا ہے، تجارتی وفود کے تبادلہ اور سنگل کنٹری نمائشوں سے دوطرفہ تجارت مزید بہتر ہو گی، سفیر عبداللہ مرذوق الزاہرانی
بدھ 7 دسمبر 2016 18:53
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد نے صدر خالد اقبال ملک کی قیادت میں پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر عبداللہ مرذوق الزاہرانی سے سعودی سفارتخانے میں ملاقات کی اورپاکستان و سعودی عرب کے مابین دو طرفہ تجارت کو مزید بہتر کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وفد میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر خالد ملک، نائب صدر طاہر ایوب اور امین الرحمٰن شامل تھے۔سعودی سفارتخانے کے کمرشل اتاشی عبدالرحمٰن بھی اس موقع پر موجود تھی اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خالد اقبال ملک نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دوستانہ تعلقات قائم ہیں جن سے استفادہ کرتے ہوئے دوطرفہ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.