کراچی، سوروزہ صفائی مہم کا ساتواں روز، وائس چیئرمین بلدیہ وسطی سید شاکر علی انتہائی مصروف
لیاقت آباد ، گلبہار ،نارتھ ناظم آباد میں جشنِ عیدِمیلاد النبی ٴ ﷺسے قبل صفائی کے انتظامات مکمل کرنے پر زور
بدھ 7 دسمبر 2016 21:18
(جاری ہے)
جشنِ عیدِ میلادالنبیؐ عالمِ اسلام کے لئے عید کی حیثیت رکھتا ہے کہ جب حبیبِ کِبریا حضرت محمد مصطفے ﷺ اِس دارِ فانی میں بہ حیثیت رحمت اللعالمین اور خاتم النبی سے تشریف لائے ضلع وسطی میں بھی جشنِ ولاتِ رسول ﷺ مذہبی احترام اور دینی جذبہ کے تحت جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتاہے۔
چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے جلوسِ ولادتِ ختم المرسلین ﷺ کے پُرامن انعقاد کے لئے افسران و کارکنان ڈی ایم سی سینٹرل کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں جس کے تحت جلوس کی گزر گاہوںاور میلاد کی محافل کے مقامات پر خصوصی صفائی اور رات کے وقت روشنی کا انتظام شامل ہے۔ دوسری جانب حق پرست مئیر کراچی وسیم اختر کی ہدایت پر جاری صدروزی صفائی مہم بھی اپنے عرو ج پر ہے اور تمام منتخب یو سیز میں صفائی کے انتظامات کو بہتر سے بہتر کیا جارہاہے اور دستیاب مشینریز اور ڈمپرز کے ذریعے سینکڑوں ٹن کچرا روزآنہ شہری آبادیوں سے ڈمپنگ پوائنٹ پر منتقل کیا جارہاہے۔صفائی مہم کے ساتویں روز یوسی 12, نیو کراچی میں رافے ڈیری فارم کے اطراف اور سیکٹر 11-Fسی19/ٹن کچرا اُٹھایاگیا۔ یوسی 42/ لیاقت آباد میں جھنڈاچوک ، مامون حمید لین اور بلال مسجد کے اطراف صفائی کے انتظامات دُرُست کئے گئے۔ فیڈرل بی ایریا میںیوسی31/ سے 87/ٹن کچرا اُٹھایا گیا اوربلاک7/اور14/ میں صفائی انتظامات بہتر کئے گئے۔ یوسی 4/ نارتھ کراچی میں گُلِ لالہ پارک اور سیکٹر الیون اے میں 87/ٹن کچرا اُٹھایا گیا۔ نارتھ ناظم آباد یوسی 18/سی8/ ٹن کچرا اُٹھایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.