ورلڈ ووٹر ڈے ، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور یونائیٹڈ نیشن ڈویلپمنٹ پروگرام پاکستان کے اشتراک سے ایوان صنعت وتجارت سیالکوٹ میں آگاہی سیمینار کا انعقاد
بدھ 7 دسمبر 2016 22:15
(جاری ہے)
لیکن اس کیلئے ووٹر کی رجسٹریشن ضروری ہے اور اس کیلئے اصل کمپیوٹررائزڈقومی شناختی کارڈ حاصل کرنا لازم ہے ۔ مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان کے قانون کے مطابق عورتوں، مردوں، نوجوانوں، معذور افراد، خواجہ سراء اور تمام اقلیتوں کو ووٹ دینے کا برابر حق حاصل ہے ۔
تاہم پاکستان میں خواتین ووٹروں کی تعداد مرد ووٹروں کی تعداد سے بہت کم ہے جس کی وجہ اکثر خواتین کے پاس قومی شناختی کارڈ کا نہ ہونا ہے ۔ خاندان کے سربراہ کی یہ قومی ، قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی خواتین کے شناختی کارڈ بنوائیں اور ان کے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائیں تاکہ ملک میں جمہوریت کو حقیقی معنوں میں فروغ دیا جاسکے ۔ سیمینار کے بعد ایوان صنعت و تجارت سے لے کر کچہری چوک تک واک کی گئی جس میں ممبر تحصیل کونسل نصرت جمشید ملک، چیئرمین این جی او کونسل اشفاق گھمن، شیخ جواد احمد،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز ارشد بٹ، عبدالشکور مرزا، پرنسپل نواز شریف ڈگری کالج برائے خواتین طلعت امتنان اورنثار احمد کے علاوہ مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکنوں نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.