ملک کی 60 فیصد آبادی نوجوانوں پرمشتمل ہے ، اقبال ظفر جھگڑا
بحیثیت ووٹر اندراج اوران کا ووٹ کے حق کے شعور سے آراستہ ہونابھی یکساں اہمیت کے قومی تقاضے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
بدھ 7 دسمبر 2016 22:17
(جاری ہے)
اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ خان، ارکان صوبائی اسمبلی شاہ حسین آف الائی اورمسزمعراج ہمایون سمیت اعلی حکام، یونیورسٹی کے پروفیسرایڈورڈز کالج کے پرنسپل اورطلباء سمیت ہرطبقہ فکرنمائندے موجود تھے۔
تقریب کے بعد گورنر خیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا کی قیادت میں آگاہی واک کاانعقاد بھی کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہاکہ انتخابی عمل میں لوگوںکی بھرپور شرکت جمہوری نظام کے استحکام اورپائیداری کے لئے ضروری ہے۔ انہوں نے کہاکہ جمہوری عمل کے استحکام کیلئے ووٹ کی اہمیت سے انکار نہیں کیاجاسکتا کہ ووٹ کے ذریعے ہی سے ملک میں پرامن تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔ گورنرنے کہاکہ وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقہ جات میں بالغ رائے دہی کی بنیاد پر انتخابات میں عوام کی شرکت یقینی بنائی گئی ہے اور اصلاحاتی ایجنڈے پرعملدرآمد کرواتے ہوئے سال 2017 کے آخر تک فاٹا میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیاجارہاہے اورفاٹا کو ترقی وخوشحالی کے قومی دھارے میں لایاجارہاہے۔ #مزید قومی خبریں
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.