طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے قیام کا بندوبست کر لیا گیا ہے، ترجمان پی آئی اے
بدھ 7 دسمبر 2016 22:31
(جاری ہے)
بدھ کو چترال سے آنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 661 حادثہ کا شکار ہو گئی تھی جس کے بعد بدنصیب طیارے میں سوار افراد کے لواحقین اطلاع ملتے ہی اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پہنچنا شر وع ہو گئے۔
ترجمان پی آئی اے دانیال گیلانی نے اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جاں بحق مسافروں کے ورثاء کے قیام کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔ مختلف ہوٹلز میں 40 کمر ے بک کروا دئیے گئے ہیں جبکہ دیگر شہروں سے والے ورثاء کو مفت سفری سہولت فراہم کی جائے گی۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.