جنید جمشید کو پہلی بار کنسرٹ میں دیکھا تھا ،ْہم نے بہت سے ممالک میں ایک ساتھ شوز کئے ،ْفاخر
جنید بھائی بہت ہی نرم دل کے مالک تھے ،کبھی کسی بات کا غصہ نہیں کرتے تھے ،ْگفتگو
بدھ 7 دسمبر 2016 23:15
(جاری ہے)
میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جنید جمشید کو دیکھ کر مجھے موسیقی کا شوق ہوا، سولو آرٹسٹ کے طور پر ان سے بہت کچھ سیکھا ہے ،ْہماری دوستی بھی اچھی تھی اور ہم نے ایک ساتھ پوری دنیا میں شوز کئے اور کئی پرفارمنس بھی کیں۔
فاخر محمود نے کہاکہ جنیدبھائی جب میوزک آرٹسٹ سے مبلغ بنے توتب بھی وہ میرے رابطے میں تھے ،ْمیں نے سب اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھا ہے۔ہم نجی محفلوں میں بھی ساتھ ہی ہوتے تھے ، وہ بہت ہی نرم دل کے مالک تھے ،کبھی کسی بات کا غصہ نہیں کرتے تھے۔انہوں نے کہا کہ جب جنید بھائی سنگر تھے تب بھی بہت اچھا اخلاق تھا اور بعد میں بھی ان کا اخلاق ویسا ہی رہا،وہ سب کے ساتھ پیار سے پیش آتے تھے۔جنید بھائی نے مجھے بہت بار تبلیغ دی،وہ مجھے کہتے رہتے تھے کہ میں بھی اسی راہ کی طرف آجاوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.