بھارتی سپریم کورٹ نے بی سی سی آئی کو ممبئی اور تامل نادو کو 1.33 کروڑ جاری کرنے کی اجازت دے دی
بدھ 7 دسمبر 2016 23:17
(جاری ہے)
رواں سال 21 اکتوبر کو سپریم کورٹ نے بی سی سی آئی کی مالیاتی آزادی کو کم کرتے ہوئے لودھا کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمد تک سٹیٹ ایسوسی ایشنز کو فنڈز جاری کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔
بی سی سی آئی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بورڈ نے سپریم کورٹ میں انگلینڈ کے خلاف آخری دو میچز کی میزبانی کیلئے ممبئی اور تامل نادو کو فنڈز جاری کرنے کی اجازت مانگی تھی، عدالت نے اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ممبئی اور تامل نادو کو 1.33 کروڑ روپے جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے بی سی سی آئی کی ایڈوانس 3.79 کروڑ روپے ریلیز کرنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کے ہر میچ کیلئے 25، 25 لاکھ روپے جاری کرنے کا حکم دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی20 ورلڈ کپ ، پاک بھارت مقابلے کے لیے ٹکٹس ہزاروں ڈالرزتک پہنچ گئیں
-
انگلش کپتان کے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریزکے کچھ میچزسے دستبردار ہونے کا امکان
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
-
ثانیہ مرزا نے گھرکے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
ارشد ندیم کو تھروکیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں
-
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا یا نہیں؟
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.