طیارہ حادثہ ، حادثے کی جگہ سیل کر کے پاک فوج کے جوانوں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر
سمیرا فقیرحسین جمعرات 8 دسمبر 2016 11:15
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2016ء) : پی آئی اے کا بد قمست طیارہ گذشتہ روز حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ۔ جائے حادثہ پر تاحال آپریشن جاری ے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق طیارہ حادثے کی جگہ کو سیل کر دیا گیا ہے جبکہ پاک فوج کے جوانوں نے جائے حادثہ کو حصار میں لے رکھا ہے ۔
(جاری ہے)
ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ریسکیو آپریشن میں پاک فوج کے تین بڑے ہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں۔
ہیلی کاپٹرز کے ذریعے حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں پمز اسپتال لائی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹرز کے لیے اسپورٹس کمپلیکس میں ہیلی پیڈ بھی قائم کر دیا گیا ہے ۔ گذشتہ روز طیارہ حادثے میں 47 افراد شہید ہوئے جن میں معروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشیداور ان کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.