چیمپئنز لیگ: بارسلونا، آرسنل اور نیپولی کامیاب، اپنے گروپس میں ٹاپ پوزیشن
جمعرات 8 دسمبر 2016 13:26
ؑلندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2016ء)یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ میں بارسلونا، آرسنل اور نیپولی نے فتوحات کے ساتھ اپنے اپنے گروپس میں ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔یوئیفا چیمپئنز لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے گروپ سی کے ایک میچ میں بارسلونا نے بورشیا کو با آسانی 0-4سے ہرا کر15 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
(جاری ہے)
تورن نے شاندار ہیٹرک سکور کی، جبکہ لیونل میسی نے ایک گول کیا ہی. مانچسٹر سٹی اور سیلٹک کے درمیان میچ 1-1 گول برابری پر ختم ہوا۔
گروپ اے میں دوپریز کی شاندار ہیٹرک کی بدولت آرسنل نے ایف سی بیسل کو1-4سے ہرا کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔پیرس سینٹ جرمن اور لیوڈو کے درمیان میچ 2-2 گولز سے برابر رہا۔ گروپ ڈی میں بائرن میونخ نے اٹلیٹکو میڈرڈ کو0-1 گول سے شکست دی، لیونڈوسکی نے واحد گول کیا۔گروپ سی میں نیپولی نے بین فیکا کو زیر کر کے پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.