جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے افتخار محمد چودھری کی بلٹ پروف گاڑی کا کیس سننے سے انکار کر دیا
جمعرات 8 دسمبر 2016 13:41
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق کیس کی مزید سماعت جمعرات کو ہونا تھی تاہم جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری کی بلٹ پروف گاڑی کے حوالے سے زیر سماعت کیس سننے سے معذرت کر لی ہے جس کے بعد کیس کو واپس چیف جسٹس انور خان کاسی کو بھجوا دیا گیا ہے۔یاد رہے اس سے قبل جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے 2دسمبر کو کیس کی سماعت کرتے ہوئے بلٹ پروف گاڑی 8دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی تھی تاہم ڈویڑن بینچ نے گاڑی طلب کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا تھا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.