ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست کا نیشنل لائبریری اسلام آباد کا دورہ
دونوں برادر ممالک کے درمیان لائبریری سیکٹر میں تعاون کے فروغ پر اتفاق
جمعرات 8 دسمبر 2016 16:19
(جاری ہے)
ایرانی سفیر نے لائبریری کے مخلف حصوں کا دورہ کیا اورمخصوص شعبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا کہ پاکستان اور ایران ثقافتی اور معلومات کے تبادلے کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔دونوں فریقوں نے مذکورہ شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا۔ایرانی سفیر نے لائبریری میں ثقافت اور علم کے حوالے سے ایرانی سیکشن مختص کرنیکی تجویز پیش کی۔چیئر مین نیشنل لائبریری نے تجویز کا خیر مقدم کیااور اس سلسلے میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.