شہر میں آہستہ آہستہ کام شروع ہورہا ہے ،کوئی بھی کام ہو وہ ایک دن میں مکمل نہیں ہوتا ،میئر کراچی
ہماری کوشش ہے کہ ہم کراچی کے لوگوں کے لیے دل و جان سے محنت کریں اور ان کے مسائل کو حل کریں،وسیم اخترکی میڈیا سے بات چیت
جمعرات 8 دسمبر 2016 19:04
(جاری ہے)
جمعرات کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ طیارہ حادثے میں جنید جمشید اور دیگر افراد کے جاں بحق ہونے پر انتہائی افسوس ہوا ہے ۔
درد کی اس گھڑی میں ہم مرحومین کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں ۔ اس طرح کے حادثات سے بچنے کے لئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ معصوم جانوں کو ضائع ہونے سے بچایا جاسکے۔انہوںنے کہا کہ کراچی کی سڑکیں بنانا شروع کر دی ہیں، جس میں یونیورسٹی روڈ اور طارق روڈ شامل ہیں۔شہر میں آہستہ آہستہ کام شروع ہو رہا ہے ۔کوئی بھی کام ہو وہ فوری طور پر کرنا ممکن نہیں ہوتا ہماری کوشش ہے کہ ہم کراچی کے لوگوں کے لئے دل و جان سے محنت کریں اور مسائل کو حل کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.