وزیراعظم نوازشریف کااظہارتعزیت کیلئے طیارے میںجاںبحق افرادکے ورثا کوٹیلی فون
وزیراعظم کاجنیدجمشیدکے بیٹےاورڈی سی اسامہ کے والد اورطیارے کے تمام جاںبحق افراد کے ورثا کوبھی فون کیا،اللہ مرحوم جنید جمشید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔وزیراعظم کی دعائے مغفرت
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 8 دسمبر 2016 19:35
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08دسمبر2016ء) :وزیراعظم محمدنوازشریف نے جنیدجمشیدکے بیٹے تیمورجنید کوٹیلی فون کرکے اظہارتعزیت کیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے آج طیارہ حادثہ میں جاںبحق ہوانیوالے معروف نعت خواں جنید جمشید کے بیٹے تیمورجمشید کو ٹیلی فون کیا۔ وزیراعظم نے تیمورسےان کے والد جنید جمشید کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.