قومی ائیرلائن کے حادثے نے پورے ملک کے عوام سوگواربنادیا،پانا مہ لیکس کے حوالے سے عدالت کے فیصلے کاانتظار کیاجائے، گلی کوچوں میں شورمچانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹرمولانا عبدالغفوری حیدری کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب
جمعرات 8 دسمبر 2016 22:19
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ قومی ائرلائن حادثے میں ہمارے قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں ۔
انہوں نے مطالبہ کیاکہ وہ قومی ائیرلائن حادثے کے حوالے سے تحقیقات سے قوم کو آگاہ کیاجائے۔ایک سوال کے جواب میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفوری حیدری نے کہاکہ بیرونی قوتوں کے کہنے پرسی پیک منصوبے کوناکام بنانے کی کسی کواجازت نہیں دینگے ۔انہوںنے کہاکہ سی پیک منصوبے کی تکمیل سے ملک میں معاشی انقلاب آئے گا ۔ایک اورسوال کے جواب میں کہاکہ عمران خان پانامہ لیکس مسئلے کوپارلیمنٹ میں لائے یاعدالت کے فیصلے کاانتظارکرے گلی کوچوں میں شورمچانے سے کچھ حاصل نہیں گا۔انہوںنے کہاکہ بدعنوانی چاہیئے کسی بھی شکل میں ہوہم اسکی مذمت کرتے ہیں اورہم نے ہمیشہ بے رحم احتسا ب کی بات کی ہے ۔ایک سوال کے جواب میں کہاکہ جمعیت سوشل میڈیا نیٹ ورک کی شروعات کے مثبت نتائج سامنے آئیںگے۔ آج نوجوانوں کی دلچسپی کودیکھ کرمسرت ہوئی ہے وہ بجائے اسے غلط استعمال کرنے کے دین کو دوسروں تک پیغام پہنچانے کے لیے استعمال کرے تاکہ دنیا بھرمیں دین اسلام کے پیغام کوپہنچایا جاسکیں ۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
-
پاکستان: مارخور کے تحفظ کے عالمی دن پر علاقائی تعاون پر زور
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج پھر 1800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے 100 ارب روپے سرپلس بجٹ پیش کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.