پریانکا چوپڑا کو دوبارہ بھارتی فلم نگری کی یاد ستانے لگی
چاہتی ہوں جلد واپس آکر ایک بار پھر ہندی فلموں میں کام کا آغاز کروں‘پریانکا چوپڑا
جمعہ 9 دسمبر 2016 11:44
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا سے جب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوچھا گیا کہ وہ بالی ووڈ میں ایک بار پھر کب فلمیں کرنے جارہی ہیں تو اداکارہ نے جواب دیا کہ وہ بالی ووڈ کو بہت یاد کر رہی ہیں اور چاہتی ہیں کہ جلد واپس آکر ایک بار پھر ہندی فلموں میں کام کا آغاز کریں۔
اداکارہ کا کہنا تھا وہ ہندی فلم کرنے کیلئے اب مزید انتظار نہیں کرسکتیں۔اداکارہ کا اپنے ہالی ووڈ پراجیکٹس کے حوالے سے کہنا تھا وہ خود کو بین الاقوامی شہرت یافتہ فلمساز ادارے کا حصہ بننے پر خوش قسمت سمجھتی ہیں۔واضح رہے پریانکا چوپڑا نے امریکی ڈرامہ سیریل میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جسے شائقین نے بے حد پسند کیا تھا تاہم اب بھی وہ ہالی ووڈ کے پراجیکٹس میں مصروف ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.