چیمپئنز لیگ، ایف سی پورٹو نے لائسسٹر سٹی کو پانچ صفر سے شکست دیدی
ریال میڈرڈ اور بورشیا ڈورٹمنڈ کا میچ برابر رہا
جمعہ 9 دسمبر 2016 12:55
(جاری ہے)
چھوٹی ٹیم نے لائسسٹر سٹی کے خلاف بڑی پرفارمنس دی اور انہیں جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔
پورٹو نے میچ کے دوران وقفے وقفے سے پانچ گولز کیے۔ مخالف ٹیم بھرپور کوشش کے باوجود کوئی گول نہ کر سکی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے آندرے سِلوا دو گولز کیساتھ نمایاں رہے۔ایونٹ میں ہونے والے دوسرے میچ میں رال میڈرڈ اور بورشیا ڈورٹمنڈ کی ٹیمیں میدان میں اتریں۔ دونوں کے درمیان میچ دلچسپ کھیل کے بعد دو دو گولز کی برابری پر ختم ہوا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.