زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے نوجوانوں نے آل پاکستان بائی لنگوئل ڈیکلی میشن مقابلہ جیت کر قومی چمپئن ہونے کااعزاز حاصل کر لیا
جمعہ 9 دسمبر 2016 23:49
(جاری ہے)
آل پاکستان بائی لنگوئل ڈیکلی میشن میں حصہ لینے والی بڑی جامعات میں پنجاب یونیورسٹی‘ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور‘ جی سی فیصل آباد‘ یونیورسٹی آف کراچی‘ ایف سی کالج یونیورسٹی لاہور‘ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور‘ یونیورسٹی آف سرگودھا‘ یونیورسٹی آف گجرات جیسی معروف جامعات شامل ہیں۔
یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر اقراراحمد خاں ‘ سینئر ٹیوٹر ڈاکٹر اطہر جاوید خاں اور انچارج ڈی بیٹنگ کلب ڈاکٹر شوکت علی نے قومی اعزاز حاصل کرنے پر شعیب عزیز اور زبیر خالد کو مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ سینئر ٹیوٹر آفس سے تربیت یافتہ نوجوان دوسرے شعبوں میں بھی یونیورسٹی کے جھنڈے کو مزید بلند کریں گے۔یاد رہے کہ شعیب عزیز قبل ازیں رمضان المبارک کے دوران اے آر وائی نیٹ ورک میں ہردلعزیز و نامور نعت خوان مذہبی سکالر جنید جمشید شہید اور اینکر وسیم بادامی کے شہرہ آفاق پروگرام شانِ رمضان میں اپنی مزاحیہ تقریری سلسلہ میں دوسری پوزیشن جیت چکے ہیں۔ شعیب عزیز نے آل پاکستان بائی لنگوئل ڈیکلی میشن مقابلہ میں کامیابی کو حویلیاں کے نواح میں پی آئی اے کے تباہ ہونے والے طیارہ میں شہید ہونے والے قومی ہیرو جنید جمشید شہید کے نام کرتے ہوئے ان کیلئے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.