ویمنز بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ اور ایڈیلیڈ کی کامیابی
ہفتہ 10 دسمبر 2016 12:16
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ویمنز بگ بیش لیگ کا آغاز گزشتہ روز ہوگیا، ایونٹ کے پہلے میچ میں ہوبارٹ ہریکینز نے پرتھ سکارچرز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا، ہوبارٹ ویمن نے پرتھ سکارچرز کی طرف سے دیا گیا 120 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، ہیلی میتھیوز نے 48 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، انہیں میچ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔
دوسرے میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے میلبورن رینگیڈز کو 14 رنز سے مات دی۔ فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 116 رنز بنائے، سوفی ڈیوائن نے 43 رنز کی اننگز کھیلی۔ میلبورن رینگیڈز کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 19.1 اوورز میں 102 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.