امریکی کانگریس کی پاکستان کو فنڈز کی مشروط اجازت
بل کی منظوری کے بعد اسے صدر کے دستخط کے لیے بھیجا جائے گا، جس کے بعد قانون بن جائے گا
ہفتہ 10 دسمبر 2016 12:16
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق بل کو امریکی سینیٹ کے 92 ووٹوں میں سے 7 جب کہ ایوان نمائندگان کے 375 میں سے صرف 34 ووٹ ملے، بل کی منظوری کے بعد اسے صدر کے دستخط کے لیے وائٹ ہاؤس بھیجا جائے گا، براک اوباما کے دستخط کے بعد بل قانون بن جائے گا۔
بل کے تحت پاکستان پر فنڈز حاصل کرنے کے لیے 4 شرائط لگائی گئی ہیں۔امریکی وزیر دفاع امریکی کانگریس کو اس بات کی یقین دہانی کروائیں گے کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کی محفوظ پناہ گاہوں اور اس کی آزادی کو ختم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔وزیر دفاع امریکی کانگریس کو اس بات کی تصدیق کریں گے کہ پاکستان نے اپنی سر زمین کو دہشت گرد گروپوں کے استعمال سے پاک کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ساتھ ہی وہ اس بات کی بھی تصدیق کریں گے کہ پاکستان اپنی سرحد پر حقانی نیٹ ورک سمیت دیگر دہشت گرد گروپوں کی نقل و حرکت روکنے کے لیے افغانستان کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔پاکستان کو امداد ی رقم کے حصول کی غرض سے 'سرٹیفکیٹ' حاصل کرنے کے لیے حقانی نیٹ ورک گروپ کے سینئر اور دیگر رہنماؤں کو گرفتار اور ان کو سزائیں دینے سمیت ان کے خلاف آپریشن کرنے پڑیں گے۔امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے آرمڈ سروسز کے چیئرمین سینیٹر جان مکین کے مطابق امریکا این ڈی اے اے ایکٹ 2017 کے تحت قومی سلامتی کے لیے دوبارہ پاکستان پر توجہ دینا چاہتا ہے اور امریکی وزیر دفاع اس بات کی تصدیق کریں گے پاکستان حقانی نیٹ ورک کو اپنی زمین استعمال نہیں کرنے دے رہا اور ان کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.