بلغاریہ میں گیس لے جانے والی ٹرین پٹڑی سے اترنے کے باعث 4 افراد ہلاک ،23 دیگر زخمی ہو گئے
ہفتہ 10 دسمبر 2016 16:17
(جاری ہے)
ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ٹرین کا یہ حادثہ بحیرہ اسود کی بندرگاہ والے شہر وارنا سے 100 کلومیٹرز دور گائوں میں پیش آیا جہاں گیس کی ٹینکیوں سے لدی ٹرین کی پٹریا ں بوگی سے اترنے کے بعد دھماکہ بھی ہوا جس سے 20 مکانات تباہ ہوگئے جبکہ 800 دیہاتیوں سے مکانات خالی کروالئے گئے اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔
شہری دفاع اور فائر سیفٹی کے حکام نے بتایا کہ بوگیاں اور ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے ٹرین میں پروپائیلین گیس کی 20 اور پروپین بیوٹین کی 4 ٹینکیاں لدی ہوئی تھیں ۔ پولیس کی خاتون ترجمان آسیہ یور ڈونوفانے بتایا کہ ٹرین کی بوگیاں ہیترینو ریلوے سٹیشن پر پٹڑی سے اتریں اور بجلی کی تاروںسے ٹکراگئیں جس کے نتیجہ میں دھماکہ ہونے سے جانی نقصان ہوا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.