سرگودہا، ارکان اسمبلی کی سیاست آخری ہچکیاں لے رہی ہے، بشیر بھٹی کا بیان
ہفتہ 10 دسمبر 2016 18:08
(جاری ہے)
گزشتہ روز انھون نے ان خیالات کا اظہار اپنے بیان میں کیا اور کہا کہ ان کی سیاست آخری دموں پر ہے اپنوں کو دھوکہ دینے والے سمجھتے ہیں کہ ہم دوسروں کو دھوکہ دے رہے ہیں مگر دھوکے میں اتنی جان ہوتی ہے کہ یہ پوری دنیا کا چکر لگا کر پھر اپنی جگہ پر واپس آتا ہے اور انشاء اللہ ان ارکان اسمبلی جنہوں نے ہمیں دھوکہ دیا ہے اب دھوکہ گھوم کر ان کے پاس آنے لگا ہے ان کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سرگودھا سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید اور ایم پی اے عبدالرزاق ڈھلوں نے جس طرح مخصوص نشستوں کے انتخابات میں لوگوں کو دھوکہ دیا دھوکہ دینے کے باوجود وہ اپنے نامزد کردہ میئر مرزا الیاس بیگ کو ڈپٹی میئر بھی نہ بنواسکے جو ان کی بدقسمتی ہے اور جس نے ان کا پیچھا شروع کردیا ہے اب ان کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے انشاء اللہ ہمیں جب بھی موقع ملا ہم اپنا سیاسی قرض ضرورت اتارینگے اور انتخابات میں ان کی ہر سطح پر مخالفت کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.