پاکستان میں انسانی حقوق کی بات کرنا جرم بن گیا ،پاناما لیکس کے علاوہ پیمرا کے رولز پر بات کرنا بھی میڈیا کی ذمہ داری ہے‘ عاصمہ جہانگیر
عدلیہ کا کام ہے انسانی حقوق کی فراہمی کیلئے اپنا کردار ادا کرے ،عوام کو انصاف ملے بغیر جمہوری معاشرے کا تصور نا ممکن ہے‘ تقریب سے خطاب
ہفتہ 10 دسمبر 2016 18:40
(جاری ہے)
بلوچستان میں سر عام عام انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں ۔
سی پیک میں ان کو کیا ملنا ہے اس کا کسی کو کچھ معلوم نہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاناما لیکس پر ہر ٹاک شو میں بات کی جاتی ہے لیکن میڈیا اپنے حق کیلئے بات نہیں کرسکتا۔آئی اے رحمن نے کہا ہر روز نئے ضابطے اور قانون بنائے جارہے ہیں اور بلاوجہ اختیارات کی نوازشات کی جارہی ہیں لیکن دوسری طرف خوف کی چادر بھی چڑھا دی گئی ہیں کوئی اپنے حق کیلئے بات نہیں کرسکتا۔جو انسانی حقوق کی بات کرے اس کو غدار کہا جاتا ہے یا قومی سلامتی کی خلاف ورزی کا الزام لگا دیا جاتا ہے۔معلومات تک رسائی کا قانون بھی صرف کاغذی کارروائی ہے ،کوئی کسی ادارے کے خلاف بات نہیں کرسکتا اور نہ معلومات حاصل کرسکتا ہے۔ڈاکٹر مہدی حسن نے کہا جن لوگوں کے اکائو نٹ ملک سے باہر ،بچے بیرون ملک تعلیم حاصل کررہے یا ان کی جائیدادیں ملک سے باہر ہیں ایسے لوگ ہمارے حکمران اور لیڈر بنے ہوئے ہیں ،ہر بات پر کمیشن تو بنا دیا جاتا ہے لیکن اس کی رپورٹ شائع نہیں کی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.