ریٹائرڈ ہونیوالے ایس پی سی آئی اے راجہ بشارت ایک فرض شناش ، محنتی اور ایماندار پولیس آفیسر تھے ‘ غلام مبشر میکن
ہفتہ 10 دسمبر 2016 20:01
(جاری ہے)
راجہ بشارت کے لئے گارڈآف آنرکی تقریب رکھنے کا حکم سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر)محمد امین وینس اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے دیا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ریٹائرڈہونے والے ایس پی سی آئی اے راجہ بشارت کے اعزاز میں گارڈآف آنر کی پروقار تقریب کے موقع پر کیا ۔اس موقع پر سی آئی اے اور پولیس لائنز کے افسران نے بڑ ی تعداد میں شرکت کی ۔تقریب میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے راجہ بشارت کو بہترین گارڈ آف آنر پیش کیا جس کے بعد راجہ بشارت اور ایس پی ہیڈکواٹرز غلام مبشر میکن نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔راجہ بشارت نے بطوراے ایس آئی 1978ء میںفرائض سنبھالے اور مختلف اضلاع میں ڈی پی اوز بھی تعینات رہے ۔راجہ بشارت کی آخری پوسٹنگ بطور ایس پی سی آئی اے لاہورتھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.