پیپلزپارٹی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی تیاریاں کر رہی ہے، تحریک کی قیادت آصف علی زرداری کرینگے،لطیف کھوسہ
پانامہ لیکس معاملہ کو ہر حالت میں منطقی انجام تک پہنچائینگے،عمران خان کیساتھ بھی اتحاد ہو سکتا ہے، تاہم یہ ان پر منحصر ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو
ہفتہ 10 دسمبر 2016 21:43
(جاری ہے)
نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس کیس میں عدالت نے وزیراعظم کے وکیل سی3نکات کی وضاحت مانگی تھی ، وزیراعظم کے وکیل نے کہا کہ پارلیمنٹ میں وزیراعظم کا خطاب سیاسی تھا، انہوں نے کہا کہ یہ پارلیمنٹ کی تذلیل کی گئی کہ ملک کے چیف ایگزیکٹو کے پارلیمنٹ میں خطاب کو سیاسی رنگ دیا گیا ہے ۔
قوم اور جمہوریت کی تذلیل ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی پانامہ لیکس معاملے کو منطقی انجام تک لے جائے گی، اس معاملے میں پیپلزپارٹی کو سڑکوں پر یا عدالتوں میںآنا پڑ ا آخری دم تک لڑینگے اور ان سے قوم کی ایک ایک پائی کا حساب لینگے، انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ ہماری ذات کا نہیں یہ پوری قوم کا مسئلہ ہے اسکے لئے تمام جماعتوں کو بھی متحد کرنا ہوگا، عمران خان کیساتھ بھی اتحاد ہو سکتا ہے، تاہم یہ ان پر منحصر ہے۔ وقار)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.