قاہرہ میں چرچ میں دھماکہ ،ْ 22افراد ہلاک ،ْ متعدد زخمی
بم چرچ کی بیرونی دیوار کے ساتھ نصب کیا گیا تھا ،ْحکام
اتوار 11 دسمبر 2016 17:40
(جاری ہے)
امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
مصر کے وزارت صحت کے حکام نے دھماکے میں 20 ہلاکتوں اور 35 زخمیوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب مصر کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق بم چرچ کی بیرونی دیوار کے ساتھ نصب کیا گیا تھا تاہم کسی بھی گروپ کی جانب سے تاحال حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی کی شادی کی تیاریاں شروع
-
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے عاصم نوید رانجھا برطانیہ کی کونسل سلاؤ کے ڈپٹی مئیر منتخب
-
دبئی ایئرپورٹ پر ریکارڈ 23 ملین مسافروں کی آمدورفت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
کویت ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ
-
اردن میں پہلی اسمارٹ مسجد کا افتتاح کردیاگیا
-
بھارتی مصالحوں پر پابندی،حکومت کا فیکٹریوں کے معائنے کا فیصلہ
-
اسرائیلی وزیراعظم نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کواحمقانہ قراردیدیا
-
اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی شہادت نسل کشی نہیں،بائیڈن
-
ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.