پہلی ایشین نیٹ بال چیمپین شپ ،فائنل میں پاکستان کو ملائیشیا کے ہاتھوں شکست
فیصلہ کن معرکے میں مقررہ وقت تک میچ 31،31گول سے برابر رہا، اضافی وقت میں ملائیشیا نی4 اور پاکستان نے 3 گول کئے
اتوار 11 دسمبر 2016 21:50
(جاری ہے)
ملائشیا اور پاکستان نے درمیان ہونے والے سنسی خیز مقابلے میں دونوں ممالک نے مقررہ وقت میں 31 ، 31 گول کئے جس کے بعد دونوں ٹیموں کو اضافی وقت دیا گیا جس میں ملائیشیا نے 4 جب کہ پاکستان نے 3 گول کئے اور اس طرح میزبان ملائیشیا نے 34 کے مقابلے میں 35 گول کر کے پہلی ایشین نیٹ بال چیمین شپ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
گزشتہ روز پاکستان نے سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت کو سخت مقابلے کے بعد 26 کے مقابلے میں 27 گول کے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔واضح رہے کہ ملایشیا میں 9 سے 11 دسمبر تک جاری رہنے والی ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں میزبان ٹیم کیعلاوہ پاکستان، بھارت، ہانگ کانگ، برونائی اور سنگاپور کی ٹیموں نے حصہ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.