عید میلاد النبیؐ کی تمام محافل اور جلوسوں کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے سخت ترین اقدامات کئے گئے ہیں‘ بیگم خالدہ منصور
اتوار 11 دسمبر 2016 22:20
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ مدینہ ٹائون میں منعقدہ محفل میلاد مصطفیٰﷺ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ خواتین ونگ کے عہدیداروں ‘ کارکنوں سمیت دیگر اہل علاقہ کی خواتین کثیر تعداد موجود تھی۔ انہوںنے کہا کہ حضور اکرم ؐ کی آمد سے دنیا منور و روشن ہوگئی اور ظلم و جہالت کا خاتمہ ہوگیا۔ پیارے کریم آقا ؐ نے تمام امتیازات کو ختم فرما کر تمام لوگوں کو آپس میں بھائی بھائی بنا دیا ۔ حضوراکرم ؐنے ناانصافی کو ختم فرما کر انصاف کا دور دورہ کر دیا جنہوں نے نبی کریمؐ کی اطاعت کی وہ دونوں جہانوں میں کامیاب و کامران ہوگئے جنہوں نے آپ ؐ کاانکار کیا ۔ ان کانام و نشان مٹ گیا اور وہ ذلیل و خوار ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا ۔ہم سرکار کامیلاد منا کر حضور اکرم ؐ سے محبت و عقیدت کااظہار کرتے ہیں اور جو کریم آقا ؐسے پیا ر کرتا ہے کریم آقا ؐبھی اس سے پیار فرماتے ہیں اور جو آقاکریم ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام پیش کرتے ہیں ان پر اللہ کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے اور حضور اکرم ؐسلام کا جواب بھی عنایت فرماتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.