محسن انسانیتﷺ کی تعلیمات، روایات اور اصولوں کے خزانے کی پیروی کرنے سے زندگی بہتر بنائی جا سکتی ہے‘ بلاول بھٹو زرداری
اتوار 11 دسمبر 2016 22:40
(جاری ہے)
عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ محسن انسانیت حضرت محمد مصطفیﷺ کے یوم ولادت پر ہمیں اس عزم کا اعادہ کرنا چاہئے کہ ہم تمام انسانیت اور کائنات کی مزید بہتری کے لئے ان کی دانشمندی، برداشت، پیار، امن اور انسانی مساوات کی تعلیمات کی مکمل سچائی سے پیروی کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ محسن انسانیت حضرت محمد مصطفیﷺ تمام انسانیت کے لئے تعلیمات، روایات اور اصولوں کا خزانہ چھوڑ گئے ہیں جس کی پیروی کرنے سے زندگی بہتر بنائی جا سکتی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس پر مسرت موقع پر میں تمام مسلمانوں کو مبارکباد دیتا ہوں، اللہ تعالی سے دعاگو ہوں کہ ہمیں حضرت محمد مصطفیﷺ کی تعلیمات پر چلنے کے لیے اپنی رہبری اور حکمت کی نعمت سے نوازے اور ہماری روح کو محسن انسانیت حضرت محمد مصطفیﷺ کی پورے کائنات کو روشن کرنے والی روشنی سے دوبارہ منور کردے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.