حلقہ پی کے 39کے 1ہزار6سو خاندانوں کو صحت کارڈدیئے جائیں گے،وزیر قانون
پیر 12 دسمبر 2016 16:50
(جاری ہے)
وزیر قانون نے اس موقع پرپورے سوڈل یونین کونسل میں پینے کے پانی کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لئے سروے کرنے کا حکم دینے کے علاوہ ڈولی بانڈہ سکول کے اپ گریڈیشن کا بھی اعلان کیا۔
امتیاز قریشی نے کہا کہ ان کی اولین ترجیح عوام کوان کے دہلیز پر تعلیم، صحت،پینے کا پانی، بجلی اور مواصلات جیسے بنیادی سہولیات کی فراہمی ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ان کے حلقے کا ایسا کوئی علاقہ نہیں جہاں ان منصوبوں پر کام جاری نہ ہوں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ صر ف مواصلات کے شعبے میں پی کے 39کے ہر یونین کونسل میں 3کروڑ روپے سے زیادہ کے کام جاری ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آج وہ جو کچھ ہیں یہ صرف حلقہ کے عوام کی وجہ سے ہیںاور وہ عوام کو ہر گز مایوس نہیں کریں گے وہ ان کے لئے اپنا خون دینے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.