حلقہ پی کے 39کے 1600 خاندانوں کو صحت کارڈدیئے جائیں گے،وزیر قانون
منگل 13 دسمبر 2016 12:10
(جاری ہے)
وزیر قانون نے اس موقع پرپورے سوڈل یونین کونسل میں پینے کے پانی کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لئے سروے کرنے کا حکم دینے کے علاوہ ڈولی بانڈہ سکول کے اپ گریڈیشن کا بھی اعلان کیا۔
امتیاز قریشی نے کہا کہ ان کی اولین ترجیح عوام کوان کے دہلیز پر تعلیم، صحت،پینے کا پانی، بجلی اور مواصلات جیسے بنیادی سہولیات کی فراہمی ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ان کے حلقے کا ایسا کوئی علاقہ نہیں جہاں ان منصوبوں پر کام جاری نہ ہوں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ صر ف مواصلات کے شعبے میں پی کے 39کے ہر یونین کونسل میں 3کروڑ روپے سے زیادہ کے کام جاری ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آج وہ جو کچھ ہیں یہ صرف حلقہ کے عوام کی وجہ سے ہیںاور وہ عوام کو ہر گز مایوس نہیں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.