کالا ہرن اور چنکارہ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام میں کالے ہرن اورچنکارہ کی51 ٹرافیاں ہنٹ کروائی جا چکی ہیں، قانونی شکاریوں کو شکار کے مواقع فراہم کرنے کا بنیادی مقصد ملک میں سپورٹس ہنٹنگ کو فروغ دینا ہے
ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان کا ملکی و غیر ملکی شکاریوں سے خطاب
منگل 13 دسمبر 2016 18:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اب تک ملکی و غیر ملکی 42 شکاری حضرات 22 کالے ہرن اور29 چنکارہ ہرن کی ٹرافی ہنٹنگ سے لطف اندوز ہوچکے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ قانونی شکاریوں کو شکار کے مواقع فراہم کرنے کا بنیادی مقصد ملک میں سپورٹس ہنٹنگ کو فروغ دینا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ شکاریوں کے پر زور اصرار پر کالا ہرن اور چنکارہ ٹرافی ہنٹنگ کی اختتامی تاریخ میں توسیع پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔خالد عیاض خان نے بتایا کہ کالے ہرن کی ٹرافی ہنٹنگ میں صہیب جاوید نے 32.3 اور 26انچ کی دو ، علی احسن نے 29انچ ،عثمان احسن نے 27 اور28انچ کی 2ٹرافیاں ، عباس مختار نے 26.5 انچ ،امین رحمان نے 32 انچ ، راجہ محمد مجاہد نے 24 انچ، بدر منیر نے 36 انچ ، ہشام اسامہ خان نے 24 انچ، 35 انچ اور 36.5 انچ کی تین، راحیل منیر نی29 انچ، حمزہ علی چوہدری نے 29 انچ، محمد حنیف نے 25 انچ، معین سلیم نے 26 انچ، محمد رحمان نے 25 انچ، چوہدری محمد الہی نے 27 انچ ، خالد سلیمان نے 27.5 اور 28 انچ کی دو، جیکس سپیمر نے 30.3 انچ جبکہ زبیر کیانی نے 26 انچ کی ٹرافیاں ہنٹ کی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام 2016ء کے تحت اب تک کالا ہرن کی ہنٹ کی جانیوالی ٹرافیوں میں ہشام اسامہ خان 36.5 انچ کی ٹرافی ہنٹ کرنے پر پہلے نمبر پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چنکارہ ٹرافی ہنٹنگ میںملتان کے فخرعباس بوسن نے 13 انچ ،میجر(ر) حبیب خانزادہ نے 12.6 انچ کی دو ، جہانزیب اشتیاق خانزادہ نے 12.2 انچ ، جبکہ نبیل رئوف خان شیروانی نے 11.5 انچ کی ایک ، رحمان نسیم نے 10 انچ اور 12 انچ کی دو ، عمران سعید نے 13.2 انچ، عمر شفیق چوہدری نے 12.2 انچ کی ایک، راجہ عاصم رحمان نے 12.6 انچ کی ایک، طیب بلال نے 12 انچ کی دو اور 11.9 انچ ، سہیل توصیف نے 9 انچ ، 12.6 انچ اور 13.2 انچ کی تین ، فقیر شہریار نے 12 انچ، سید محمد مرتضی زیدی نے 11.5 انچ سید افتخار حسین شاہ نے 11.3 انچ، آغا وقار جاوید نے 12.2 انچ، ہشام اسامہ خان نے 11 انچ کی دو جبکہ 13.7 انچ کی ایک ٹرافی، عرفان حیدر بوسن نے 12.11 انچ، نوازش علی خان بوسن نے 13.7 ، صہیب جاوید نے 12.3 انچ، میتھیو مائیکل نے 12.1 انچ ، عثمان احسن نے 11.1 انچ اور علی احسن نے 10 انچ کی ایک ٹرافی ہنٹ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام 2016 ء کے تحت اب تک چنکارہ کی ہنٹ کی جانیوالی 29 ٹرافیوں میںہشام اسامہ خان اور نوازش علی خان بوسن 13.7 انچ کی ٹرافی ہنٹ کرنے پر پہلی پوزیشن حاصل ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.