مہمند ایجنسی ،غلنئی جرگہ ہال میں ولادت پیغمبر اسلامؐ کے حوالے سے سیرت النبی کانفرنس
سرکاری حکام کے علاوہ علمائے کرام اور قبائلی مشران کی شرکت
منگل 13 دسمبر 2016 21:57
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ بائیزئی پیر عبداللہ شاہ، مولانا عطاء الرحمن، مولانا عبدالحق، مولانا سمیع اللہ، مولانا امیر اللہ جنیدی، مولوی عبدالمنان سنگر، مولانا سردار خان، تحصیلدار معراج خان ،ملک جہانزیب مہمند اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے نبی کریم ؐ کی حیات طیبہ، اخلاق اور کردار پر روشنی ڈالی۔
اور ان ؐ کی زندگی تمام انسانیت کیلئے مشعل راہ قرار دیا۔ اور کہا کہ پیغمبر اسلامؐ کے طور طریقوں (سنت نبویؐ) آج کے سائنسی اور میڈیکل تحقیقات کی رو سے بھی فائدہ مند ثابت ہو رہے ہیں۔ جن کے غیر مسلم رہنماء، ڈاکٹر اور سائنسدان بھی معترف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیرت النبیؐ پر عمل کر کے مسلمان دنیا اور آخرت میں سر خرو ثابت ہونگے۔ تقریب کے آخر میں اسلام، ملک و قوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئی۔ تقریب کے آخر میں حکام نے علماء کرام اور دینی مدارس کے طلباء میں انعامات تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.