بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کے موقع پر دفتر مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام انگریزی مقابلہ نظم، اُردو مقابلہ بحث کا انعقاد
منگل 13 دسمبر 2016 21:57
(جاری ہے)
خواہشمند طلباوطالبات اپنے متعلقہ شعبہ جاتی مشیر امور طلبہ سے درخواستیں منظورکرانے کے بعد 15 دسمبر 2016 ء تک صبح 10:00 تادوپہر1:00 بجے تک اور شام 4:00 تا6:00 بجے تک دفترمشیر امورطلبہ میں جمع کراسکتے ہیں۔
انگریزی مقابلہ نظم کا عنوان: ’’یونیٹی ،فیتھ اینڈ ڈسپلن‘‘ ہے ۔طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مذکورہ عنوان پر اپنی نظمیں جمع کرادیں اور صرف منظور کی جانے والی نظمیں مقابلے میں پیش کی جائیں گی۔اُردو مقابلہ بحث کا عنوان: ’’گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم‘‘ ہے۔مقابلے کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.