لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی
جسٹس عائشہ ملک (کل) صبح 9 بجے سماعت کریں گی
منگل 13 دسمبر 2016 22:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ‘ جسٹس عائشہ ملک کل(بدھ) صبح 9 بجے سماعت کریں گی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااعجاز چوہدری نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ وزیراعلی پنجاب اپنے منصب کے ساتھ ساتھ کاروبار بھی کر رہے ہیں جو آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی ہے درخواست میں کہا گیا تھا کہ جب کوئی شخص رکن اسمبلی بنتا ہے تو اس کے بعد کوئی کاروبار نہیں کرتا لیکن وزیراعلی پنجاب ذاتی کاروبار جاری رکھے ہوئے ہیں جو آئین کی روح کے منافی ہے ہائیکورٹ نے درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے اور جسٹس عائشہ ملک صبح 9 بجے سماعت کریں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.