پاک چین اقتصادی راہداری خدا کا دیا ہوا تحفہ ہے ،احسن اقبال
سی پیک سے پورے ایشیا کو فائدہ ہوگا، بلوچستان کے ساتھ زیادتی ماضی کی تلخ حقیقت ہے، وفاقی وزیر
منگل 13 دسمبر 2016 23:21
(جاری ہے)
بلوچستان کے ساتھ زیادتی ماضی کی تلخ حقیقت ہے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے طلباء کی کارکردگی ہمارا مستقبل محفوظ کر سکتی ہے انہوںنے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری خدا کا دیا ہوا تحفہ ہے پاکستان میں جس وقت کوئی بھی سرمایہ کاری کیلئے تیار نہین تھا چین سے 46 ارب کی سرمایہ کاری کرکے بے مثال دوستی کا ثبوت دیا یہ منصوبہ اکیلے چین کا نہیں ہمارا بھ ہے انہوں نے کہا کہ اس منوصبے سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا۔
پاکستان کے چاروں صوبے اور گلگت بلتستان بھی فائدہ اٹھائیں گے منصوبہ شروع ہوتے ہی ایران‘ افغانستان ‘ سعودی عرب اور ایشیاء کے دیگر ممالک نے منصوبے میںشمولیت کی خواہش ظاہر کی ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے ساتھ زیادتی ماضی کی تلخ حقیقت ہے بلوچستان کی ترقی وزیراعظم کا ویژن ہے گوادر سے بلوچستان کو ترقی ملے گی گوادر سے کوئٹہ شاہراہ کے قیام سے 70 سال میں پہلی بار کوئٹہ کا گوادر سے رابطہ ہوا۔ (عابد شاہ)مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.