نشاط آباد میںلوکل کیچپ مینوفیکچرنگ یونٹ سر بمہر
منگل 13 دسمبر 2016 23:33
(جاری ہے)
اس کے علاوہ جھمرہ روڑ پر الجنت سویٹس اینڈ بیکرزکو خوراک کی تیاری میں گندی مشینوں کا ستعمال کرنے، پروڈکشن ایریا میں واش روم کی موجودگی، گندی دیواروں اور فرش ، حشرات کی روک تھام کے نامناسب انتظامات ، سٹوریج ایریا نامناسب ہونے، زائدلمعیاد تیل استعمال کرنے اور صفائی کے ناقص اتنظامات کی بناپر سربمہر کر دیااور 50لٹر زائدالمعیاد تیل اور خراب میٹھائی کو موقع پر ضائع کر دیا۔
مسلم ٹائون ون میں البرکت سوپر سٹور کو صفائی کے ناقص انتظامات کی بناپر بہتری کے احکامات جاری کیے۔مزید کاروائی کرتے ہوئے جی ایم آباد میںایکو ڈرنکنگ واٹر کوانتظامات ناقص ہونے کی بناپر بہتری کے احکامات جاری کیے۔نر والہ روڑ پراشرف سویٹس اینڈ بیکرز، شیخ کریانہ اینڈ بریک فاسٹ پوائنٹ اور امدادیہ سویٹس اینڈ بیکرز کو صفائی کے ناقص انتظامات کی بناپر بہتری کے احکامات جاری کیے۔سرگودھاروڑپر آئیڈیل پیور واٹر سے پانی کے نموجات اکٹھے کیے اور بہتری کے احکامات جاری کیے۔گارڈن ٹائون میں آئیڈیل فیملی پیور واٹر کو بہتری کے احکامات جاری کیے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.