تحریک انصاف نے مرکزی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

muhammad ali محمد علی منگل 13 دسمبر 2016 22:33

تحریک انصاف نے مرکزی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13دسمبر 2016ء) تحریک انصاف نے مرکزی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے مرکزی قیادت کا ہنگامی اجلاس کل بروز بدھ طلب کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس بنی گالہ میں عمران خان کی زیر صدارت ہو گا۔ اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔ اجلاس قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل ہو گا۔

متعلقہ عنوان :