ڈسکہ: شادی کی تقریب میں پیسے لوٹنے پر سکیورٹی گارڈ نے بندوق مار کر بچے کی جان لے لی
سمیرا فقیرحسین بدھ 14 دسمبر 2016 14:07
ڈسکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14دسمبر 2016ء) :ڈسکہ کے ایک شادی ہال میں تقریب میں پیسے لوٹنے پر وہاں موجود سکیورٹی گارڈ نے بندوق کا بٹ مار کر بچے کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق 9 سالہ دانش بارات میں پیسے لوٹ رہا تھا کہ سکیورٹی گارڈ نے اسے ہٹانے کے لیے اپنی بندوق کا بٹ مارا جس پر بچے کی جان نکل گئی۔
(جاری ہے)
9 سالہ دانش اسکول سے واپسی پر ایک شادی ہال کے باہر کھڑا ہو گیا، بارات میں پیسے لُٹائے گئے تو دانش نے بھی دوسرے بچوں کے ساتھ پیسے لُوٹنا شروع کر دئے ۔
سکیورٹی گارڈ کو غصہ آیا تو اس نے بندوق دانش کے سر پر دے ماری جس سے اُسے گہرا زخم آیا اور وہ جان کی بازی ہار گیا۔ سکیورٹی گارڈ صفدر واقعہ کے فوری بعد موقع سے فرار ہو گیا ہے۔پولیس نے بچے کی لاش تحویل میں لیکر جائے وقوعہ سے شواہد تو اکٹھے کر لیے لیکن تاحال دانش کی ہلاکت کا مقدمہ درج نہ کیا ہو سکا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.