سندھ ہائی کورٹ، شرمیلا فاروقی کو نیب کی جانب سے نا اہل قرار دئے جانے سے متعلق دائر درخواست کی سماعت
نیب اور الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکنے سے متعلق حکم امتناع برقرار ، سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کردی گئی
بدھ 14 دسمبر 2016 16:10
(جاری ہے)
عدالت سے استدعا ہے کہ نیب کے خلاف دائر درخواست مسترد کی جائے۔ عدالت مین شرمیلا فاروقی کے وکیل کا کہنا تھا کہ پلی بارگینگ کے بعد نا اہلی کی سزا قائم رہنے کا قانون سن 2000 ء کے بعد بنا ہے جبکہ شرمیلا فاروقی کو سزا اس سے پہلے ہوئی ہے۔
شرمیلا فاروقی کی سزا سن2001 ء میں پلی بارگینگ کے تحت ختم ہو گئی تھی۔ عدالت نے وکیل صفائی کا موقف سنتے ہوئے شرمیلا فاروقی کے خلاف نیب اور الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکنے سے متعلق حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے۔ درخواست گزار کے وکیل حسیب جمالی کو آئندہ سماعت پر بھی دلائل جاری رکھنے کا حکم دیا اور درخواست کی سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.