منہاج القرآن کے زیر اہتمام شادیوں کی اجتماعی تقریب کی جھلکیاں
مسیحی جوڑے کی طرف سے ایک دوسرے کو شادی کی انگوٹھی پہنانے کی رسم پر شرکاء انتہائی محظوظ ہوئے
بدھ 14 دسمبر 2016 19:52
(جاری ہے)
*تمام دولہے اپنے عزیز و اقارب کے ہمراہ ڈھول کی تھاپ میں تقریب میں شریک ہوئے۔
*دلہنوں کو منہاج ویمن لیگ کی عہدیداروں نے مرکزی سیکرٹریٹ میں تیار کیا ۔*ہر دلہن اور دولہا کے ہمراہ ان کے 50 عزیز و اقارب بطور باراتی تقریب میں شریک ہوئے۔*مسیحی جوڑے کی طرف سے ایک دوسرے کو شادی کی انگوٹھی پہنانے کی رسم پر شرکاء انتہائی محظوظ ہوئے۔*منہاج ویلفیئر کی طرف سے 12 سو 50 باراتیوں کا کھانا تیار کیا گیا۔کھانے میں چکن قورمہ اور بریانی شامل تھی۔*اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اہتمام منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے بالمقابل پارک میں ہوا۔*شاندار انتظامات اور بے مثال انسانی خدمت انجام دینے پر سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے مبارکباد دی۔*عیسائی جوڑوں کی شادی میں شرکت پر ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا مجھے فخر ہے میرے تربیت یافتہ کارکن کسی ملا کے فتویٰ سے خوفزدہ نہیں۔*غریب بچیوں کے والدین نے جملہ اخراجات اٹھانے پر ڈاکٹر طاہر القادری کو ڈھیروں دعائیں دیں۔*شادی میں شریک جامعہ الازہر مصر کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد احمد ہاشم انتہائی محظوظ ہوتے رہے۔*ابرار الحق نے نعتیہ کلام پیش کر کے شرکاء کے دل جیت لیے۔*تحریک انصاف کی ایم پی اے سعدیہ سہیل بھی تقریب میں خصوصی طور پر شریک ہوئیں۔*ہر دولہن کو پونے دو لاکھ روپے مالیت کا موقع پر جہیز بھی دیا گیا جو ان کے عزیز و اقارب ہمراہ لے کر گئے۔*تقریب میں منہاج القرآن کے عہدیدار برطانیہ ،فرانس ،جرمنی ،ڈنمارک سے تقریب میں شرکت کیلئے خصوصی طور پر آئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.